7 نومبر 2014 - 21:16
گلگت: سپاہ صحابہ کے ہاتھوں زخمی شیعہ نوجوان چل بسا

اطلاعات کے مطابق گلگت کا رہائشی شیعہ نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے شہید ہوگیا.

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق گلگت کشروٹ میں گزشہ دنوں شیعہ نوجوان جوہر علی کو سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے نشانہ بنایا تھا جو شدید زخ ہوگیا تھا۔ زخمی ہونے والا شیعہ نوجوان آج زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔

.......

/169